نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔
نیپرا کے مطابق درخواست میں کہا گیا ہے کہ فروری میں 6 ارب 99 کروڑ یونٹ بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو فراہم کی گئی
نیپرا کے مطابق درخواست میں کہا گیا ہے کہ فروری میں 6 ارب 99 کروڑ یونٹ بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو فراہم کی گئی
Copyright (c) 2021 March Strom News PK All Rights Reseved and All Contents.Designed By Strom News
0 Comments